30 June 2021 Circular

 

السلامُ علیکم

تمام معزز ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہکراچی ٹمبر مرچنٹس گروپ کے دفتر میں بروز بدھ مورخہ 30 جون 2021 کو دوپہر 2 بجے تا شام 4 بجے تک کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن لگائی جائے گی۔

لہذا جن ممبران نے اب تک ویکسینیشن نہیں کروائی وہ 18 سال سے بڑی عمر کے افراد اپنے اصل قومی شناختی کارڈ کے نمبر کے ساتھ 1166پر sms کر کے گروپ آفس میں. اپنی اور اپنے ملازمین کو کل مذکور بالا وقت کے مطابق تشریف لائیں اور ویکسینیشن کروائیں۔

منجانب
محمد شرجیل گوپلانی
صدر
کراچی ٹمبر مرچنٹس گروپ

Sep 2020 Circular

Dec 2019 Circular

Dec 2018 Circular

ELECTION 2018-19 FINAL REPORT

Oct 2018 Circular

Sep 2017 Circular

Feb 2017 Circular

Custom Valuation of Timber & Allied Products

Timber ITP

 

timber-itp-26-08-2016

 

 

 

Door ITP

door-itp